گھوٹکی میں ڈاکوؤں کے خلاف میگا آپریشن کا اعلان، حتمی وارننگ جاری
گھوٹکی: سندھ حکومت نے ضلع گھوٹکی سمیت کچے علاقوں میں ڈاکوؤں کے خلاف بڑے پیمانے پر میگا آپریشن شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ سندھ کے وزیر داخلہ ضیاء الحسن لانجار کی صدارت میں اعلیٰ سطح کے اجلاس میں یہ فیصلہ کیا گیا کہ مجرموں کو آخری موقع!-->…